ان کے قبضہ سے تیار دیسی ساختہ بموں سمیت اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

راولپنڈی سے 2اہم کمانڈروں سمیت 6دہشت گرد گرفتار
12 اگست 2016 (20:48)
0

دہشت گردوں کے سیلپر سیلز اور خفیہ ٹھکانوں کے خاتمے کیلئے مُلک بھر میں انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں جاری ہیں۔
گزشتہ شپ ضلع راولپنڈی کے علاقوں کلر سیداں اور گوجر خان میں کاروائیاں کی گئی دواہم کمانڈروں سمیت چھ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے تیار دیسی ساختہ بموں سمیت اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔