وہ کوئٹہ میں مولانا محمد لال اخونزادہ کے زیر قیادت علماء کے ایک وفد سے باتیں کررہے تھے۔

علماء دہشت گردی،انتہا پسندی کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں:گورنر
12 اگست 2016 (19:40)
0

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ علماء معاشرے سے دہشت گردی' انتہا پسندی اور نفرت آمیز ماحول کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
وہ کوئٹہ میں قلعہ سیف اللہ کے مولانا محمد لال اخونزادہ کے زیر قیادت علماء کے ایک وفد سے باتیں کررہے تھے۔
وفد نے گورنر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔