نئے صدر کے انتخاب کے لئے پولنگ منگل کو صبح دس بجے سے سہ پہر تین بجے تک آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی مظفر آباد میں ہوگی۔

آزاد کشمیر کے صدرکیلئے مسعود خان اور لطیف اکبرمیدان میں
12 اگست 2016 (13:29)
0

آزاد کشمیر کے صدر کے انتخاب کے لئے دو امیدوار میدان میں ہیں جن میں محمد مسعود خان اور چوہدری لطیف اکبر شامل ہیں۔امیدوار کل تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔
نئے صدر کے انتخاب کے لئے پولنگ منگل کو صبح دس بجے سے سہ پہر تین بجے تک آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی مظفر آباد میں ہوگی۔