لڑائی کے بعد مختلف اضلاع کے تین ہزار سے زیادہ خاندان اپنے گھر بار چھوڑنے پرمجبور ہوگئے۔

ہلمندمیں سرکاری فوج اورطالبان کے درمیان شدیدلڑائی ،ہزاروں افرادکی نقل مکانی
12 اگست 2016 (12:51)
0

افغانستان کے صوبہ ہلمندمیں سرکاری فوج اورطالبان کے درمیان شدیدلڑائی کی وجہ سے ہزاروں افرادنقل مکانی کرگئے ہیں۔ ہلمندمیں بین الاقوامی نقل مکانی کرنیوالے افرادکے دفترکے سربراہ نقیب اللہ نے بتایا کہ حالیہ لڑائی کے بعد مختلف اضلاع کے تین ہزار سے زیادہ خاندان اپنے گھر بار چھوڑنے پرمجبور ہوگئے۔