چاوس اوغلو نے روس پردولت اسلامیہ گروپ کیخلاف مشترکہ کارروائیاں کرنے پربھی زوردیاہے۔

ترکی اور روس کا شام کی اگلی حکومت میں تمام سیاسی جماعتوں کوشامل کرنے پراتفاق
12 اگست 2016 (12:09)
0

ترکی اور روس نے شام کی اگلی حکومت میں تمام سیاسی جماعتوں کوشامل کرنے پراتفاق کیاہے۔ترک وزیرخارجہ میولت چاوس اوغلو نے ایک انٹرویو میں کہاکہ ہم روس کے ساتھ متفق ہیں کہ شام میں ایسی انتظامیہ ہونی چاہیے جس کے تحت تمام افراد اپنے عقائد کے مطابق زندگی بسرکرسکیں۔
چاوس اوغلو نے روس پردولت اسلامیہ گروپ کیخلاف مشترکہ کارروائیاں کرنے پربھی زوردیا۔