اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا کہ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور عراقی حکومت نے اس حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

اقوا م متحدہ بد عنوانی کی تحقیقات میں عراق کی مدد کرے گا
12 اگست 2016 (11:52)
0

اقوا م متحدہ بد عنوانی کی نشاندہی ، تحقیقات اور قانونی چارہ جوئی کرنے میں عراق کی مدد کرے گا۔اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا کہ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور عراقی حکومت نے اس حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

انہوںنے کہا کہ عراقی تفتیش کاروں کی تربیت کے لئے عالمی تحقیقات کار بھرتی کئے جائیں گے۔