دہشت گرد یوم آزادی کے موقع پر پشاور میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

جمرود میں دہشت گردی کی کوشش ناکام،4 خودکش حملہ آور گرفتار
12 اگست 2016 (11:47)
0

خیبرایجنسی کے علاقے جمرود میںآج صبح قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔یہ دہشت گرد یوم آزادی کے موقع پر پشاور میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
ان کے قبضے سے پانچ خودکش جیکٹوں سمیت اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔