ٹرمپ نا اہل ہے :ارکان ری پبلکن پارٹی
12 اگست 2016 (11:29)
0

امریکہ میںری پبلکن پارٹی کے ستر سے زائد ارکان نے پارٹی کی قومی کمیٹی کے سربراہ کو خط لکھا ہے جس میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم میں مدد نہ کریں۔
خط میں انہوں نے ٹرمپ پر لوگوں کو تقسیم کرنے اور نا اہل ہونے کا الزام لگایا جو نومبر میں ہونے والے انتخاب میں پارٹی کی شکست کا باعث بن سکتے ہیں۔