اقتصادی راہداری تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی،مریم اورنگزیب
12 اپریل 2017 (22:34)
0

وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان بہترین ثقافتی،تاریخی اور روائتی تعلقات ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پورے خطے کے لئے تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔


comments powered by Disqus