اس وقت یہ ٹرین راولپنڈی اور کوئٹہ کے درمیان چلتی ہے۔

ریلویز کا جعفر ایکسپریس کے روٹ کو پشاور تک توسیع دینے کا فیصلہ
12 اپریل 2017 (20:27)
0

پاکستان ریلوے نے اگلے ہفتے سے جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ تک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس وقت یہ ٹرین راولپنڈی اور کوئٹہ کے درمیان چلتی ہے۔


comments powered by Disqus