یہ کارروائیاں آپریشن ردالفساد کا حصہ ہیں

file photo

سیکیورٹی فورسز کی کاروائی،جنوبی وزیرستان، بالائی دیر سے بڑی مقدار میں اسلحہ ،گولہ بارود برآمد
12 اپریل 2017 (19:49)
0

سیکورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان اور بالائی دیر کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ ، گولہ بارود ، سیل فون ، دھماکہ خیز مواد اور بھارتی ساختہ پلاسٹک ڈرم برآمد کر لئے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اسلحہ ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد دہشتگردوں نے اپنے متروکہ ٹھکانوں میں زیر زمین چھپا رکھا تھا۔
یہ کارروائیاں آپریشن ردالفساد کا حصہ ہیں۔


comments powered by Disqus