file photo

شام حکومت اور باغیوں کے درمیان قیدیوں اور لاشوں کا تبادلہ شروع
12 اپریل 2017 (17:44)
0

شام کی حکومت اور باغیوں نے قیدیوں اور لاشوں کا تبادلہ کرنا شروع کر دیا ہے جو ملک کے مختلف حصوں میں چار زیر محاصرہ علاقوں سے باغیوں کو نکالنے کے بڑے معاہدے کا حصہ ہے۔


comments powered by Disqus