file photo

رکن ممالک مہاجرین کو پناہ دینے کے حوالے سے وعدوں کا احترام کریں: یورپی یونین
12 اپریل 2017 (17:39)
0

یورپی یونین نے اپنے رکن ممالک پر ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ مہاجرین کو پناہ دینے کے حوالے سے اپنے وعدوں کا احترام کریں۔
یورپی یونین کے کمیشن نے بدھ کے روز میڈرڈ میں ان ممالک پر زور دیا کہ وہ سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کریں اور مہاجرین سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لئے کوششیں تیز کردیں۔


comments powered by Disqus