File photo

وزیر اعظم نے ہاکی کے کھیل کو فروغ دینے کیلئے35کروڑ مختص کیے: ریاض پیرزادہ
12 اپریل 2017 (17:05)
0

صوبا ئی رابطے کے وفاقی وزیر سید ریاض حسین پیرزادہ نے کہاہے کہ وزیر اعظم نے ملک میں ہاکی کے کھیل کے فروغ کے لئے 35کروڑ روپے مختص کئے ہیں ۔
ریڈیو پاکستان کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ہاکی قومی کھیل ہے اور حکومت اس کی ترقی پر مکمل توجہ دے رہی ہے۔


comments powered by Disqus