وہ بدھ کے روز اسلام آباد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وکلاء سے باتیں کررہے تھے

بلوچستان کے عوام کو گودار بندرگاہ و دیگر منصوبوں میں روزگار فراہم کریں گے: صدر ممنون حسین
12 اپریل 2017 (16:59)
0

صدر ممنو ن حسین نے کہاہے کہ بلوچستان کے عوام کوگودار بندر گاہ اور دوسرے منصوبوں میں روزگار سے زیادہ مواقع فراہم کئے جائینگے ۔
وہ بدھ کے روز اسلام آباد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وکلاء سے باتیں کررہے تھے ۔
صدر نے کہاکہ نمل ، گوادر میں اپنا کیمپس قائم کرے گی تاکہ بلوچستان سے نوجوانوں کو چینی زبان پڑھائی جاسکے ۔
صدر نے بلوچستان کے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم کے طلباء کے لئے خصوصی وظائف کا بھی اعلان کیا۔


comments powered by Disqus