احمدنوازسکھیرا کو ایم ڈی پی ٹی وی کے عہدے کااضافی چارج دیدیاگیا
12 اپریل 2017 (14:03)
0

سیکرٹری اطلاعات سردار احمدنوازسکھیرا کو پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن (پی ٹی وی) کے منیجنگ ڈائریکٹر کااضافی چارج دیاگیا ہے۔


comments powered by Disqus