روس پہلے ہی مونٹی نیگرو کے نیٹوسے الحاق کواشتعال انگیزاقدام قرار دے چکاہے۔

File photo

ڈونلڈٹرمپ نے مونٹی نیگرو کے نیٹو سے الحاق پردستخط کردیئے
12 اپریل 2017 (09:35)
0

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے مونٹی نیگرو کے نیٹو سے الحاق پردستخط کردیئے ہیں جس کے نتیجے میں وہ اتحادکاانتیسواں رکن بن گیاہے۔

انہوں نے یہ منظوری وائٹ ہائوس میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینزسٹولن برگ سے ملاقات میں دی۔
روس پہلے ہی مونٹی نیگرو کے نیٹوسے الحاق کواشتعال انگیزاقدام قرار دے چکاہے۔