حادثے میں چھ افراد زخمی بھی ہوئے۔

File photo

کراچی:ٹرالرگاڑی اورموٹرسائیکل کے درمیان تصادم،5 افراد جاں بحق
12 اپریل 2017 (09:21)
0

بدھ کی صبح کراچی میں ایک ٹرالرگاڑی اورموٹرسائیکل سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔


comments powered by Disqus