File photo

اگر ضروری ہوا تو امریکہ شمالی کوریا کا مسئلہ اپنے طورپر حل کرنے کیلئے تیار ہے:ٹرمپ
12 اپریل 2017 (08:14)
0

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ضروری ہوا تو امریکہ شمالی کوریا کا مسئلہ اپنے طورپر حل کرنے کیلئے تیار ہے۔

اُدھر شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کی خواہش پر ہونیوالی کسی بھی جنگ کا جواب دینے کیلئے تیار ہے۔
پیانگ یانگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ شمالی کوریا پر حملے کیلئے امریکہ کی کارروائیاں پریشان کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔


comments powered by Disqus