File photo

امریکہ، برطانیہ اورفرانس نے سلامتی کونسل میں شام میں مشتبہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کیلئے مسودہ پیش کردیا
12 اپریل 2017 (07:58)
0

امریکہ، برطانیہ اورفرانس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک نیامسودہ قرارداد پیش کیاہے۔ جس میں شام کے باغیوں کے زیرقبضہ قصبے خان شیخون میں مشتبہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیاگیاہے۔

یہ بات اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سفیر میتھورائی کرافٹ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہی۔


comments powered by Disqus