File photo

چین پاکستان اقتصادی راہداری بلوچستان کیلئے انتہائی اہم منصوبہ ہے: اچکزئی
12 اپریل 2017 (07:55)
0

گورنربلوچستان محمدخان اچکزئی نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری صوبے کیلئے انتہائی اہم منصوبہ ہے۔

کوئٹہ میں سردارایازخان ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس منصوبے سے خطے میں خوشحالی اور ملکی معیشت میں بہتری آئے گی۔


comments powered by Disqus