File photo

اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
12 اپریل 2017 (07:30)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔

تاہم سندھ اورجنوبی بلوچستان میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔
بدھ کی صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور بیس
کراچی چھبیس
پشاور اٹھارہ
کوئٹہ اورمظفرآباد دس
گلگت چھ
اورمری بارہ ڈگری سینٹی گریڈ