Saturday, 20 April 2024, 03:54:00 pm
صحت کی عالمگیرسہولتوں کی فراہمی کاعالمی دن
December 12, 2020

آج (ہفتہ )صحت کی عالمگیر سہولتوں کی فراہمی کا عالمی دن منایا گیا یہ دن منانے کا مقصد حفظان صحت کے مضبوط اور جامع نظام کی ضرورت سے متعلق آگہی کو بڑھانا ہے ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریز نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم سب کا تحفظ کرنے والے صحت کے نظام میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ضروری ہے تاکہ ایک محفوظ تر اور روشن مستقبل تشکیل دیا جاسکے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.