Wednesday, 24 April 2024, 01:26:04 pm
راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ:سری لنکا 202رنز پانچ کھلاڑی آئوٹ پراپنی پہلی اننگزکاکھیل آج پھرشروع کررہاہے
December 12, 2019

راولپنڈی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا پاکستان کے خلاف کل کے سکور 202رنز پانچ کھلاڑی آئوٹ پراپنی پہلی اننگزکاکھیل آج پھرشروع کررہاہے۔

کھیل ختم ہونے پر پاکستان کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا کے بلے باز ڈی سلوا38 اورDickwella گیارہ رنز کے ساتھ کھیل رہے تھے۔پاکستانی بائولرنسیم شاہ نے دو جبکہ محمدعباس ،شاہین شاہ آفریدی، عثمان شنواری نے ایک۔ایک وکٹ حاصل کی۔( این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.