Saturday, 20 April 2024, 05:46:30 am
وزیراعظم کی پارٹی کےاندر نظم و ضبط مزید بہتر بنانے کی ہدایت
December 12, 2019

احتساب اور نظم و ضبط کے بارے میں سلمان آفتاب کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹی نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم کو کمیٹی کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔کمیٹی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے کمیٹی کو پارٹی کے اندر نظم و ضبط کو مزید بہتر بنانے کیلئے خصوصی ہدایات دیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.