Thursday, 25 April 2024, 10:46:23 am
وزیراعظم کاپبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ اوروزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس سےمتعلق امورکاجائزہ
December 12, 2019

 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ایک اجلاس میں وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس اور پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کی تنخواہوں سے متعلق امور کو فوری طور پر نمٹایا جائے تاکہ ملازمین کے مصائب کو موثر طریقے سے حل کیا جاسکے۔

(این این آر /نصیرقریشی)

Error
Whoops, looks like something went wrong.