Thursday, 25 April 2024, 10:13:02 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر:فوجی محاصرے کے 130ویں روزبھی صورتحال جوں کی توں
December 12, 2019

مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرے اورانٹرنیٹ کی بندش کے ایک سوتیسویں روزآج (جمعرات) بھی صورتحال جوں کی توں ہے۔

وادی کشمیر اورجموں کے علاقے میں دفعہ ایک سوچوالیس کے تحت پابندیاں جاری ہیں اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.