Wednesday, 22 January 2020, 06:28:22 pm
ہیلمٹس کےاستعمال بارے عوام میں آگاہی پیدا کرنےکےلئےمردان میں مہم
December 12, 2019

ہیلمٹس کےاستعمال بارےعوام میں آگاہی پیدا کرنے کےلئے آج مردان میں ایک مہم شروع کی گئی۔اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پولیس نے ایک واک کا بھی اہتمام کیا جس کا مقصد عوام کو ہیلمٹ استعمال نہ کرنے کے مضمرات اور ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا۔