Thursday, 28 March 2024, 06:45:40 pm
حکومت علاقے کےتمام اضلاع کی تیزی سے ترقی کیلئے پرعزم ہے:وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
December 12, 2019

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت علاقے کے تمام اضلاع کی تیزی سے ترقی کیلئے پرعزم ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دیامیر' استور' جگلوٹ اور دوسرے علاقوں سے تعلق رکھنے والے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے ان سے گلگت میں ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ان کی دہلیز پر سہولتوں کی فراہمی کے لئے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.