Friday, 29 March 2024, 01:48:00 am
شام،فضائی حملے میں داعش کے 44 شدت پسند ہلاک
December 12, 2018

File photo

شام میں عراق کے جنگی طیاروں کی طرف سے کئے گئے  فضائی حملے میں داعش کے 44 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

 عراقی فوج کے مرکز اطلاعات کے مطابق ایف 16 لڑاکا طیاروں نے ضلع Susheh میں داعش کے دو اڈوں پر بمباری کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.