Friday, 19 April 2024, 06:59:19 pm
پنجاب اسمبلی کی نشست حلقہ پی پی 168 میں ضمنی انتخاب کل ہوگا
December 12, 2018

نجاب اسمبلی کی نشست حلقہ پی پی 168 میں ضمنی انتخاب کل ہوگا۔

 یہ نشست پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے خالی کی تھی۔

 پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوگی اور بغیرکسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

 رانا خالد قادری ایڈووکیٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) جبکہ ملک اسد علی کھوکھر پاکستان تحریک انصاف کےامیدوارہیں۔

 ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار کی حمایت کااعلان کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.