Monday, 21 January 2019, 07:12:56 am
پاکستان کرکٹ ٹیم آج رات جنوبی افریقہ روانہ ہورہی ہے
December 12, 2018

پاکستان کرکٹ ٹیم آج رات جنوبی افریقہ روانہ ہورہی ہے ۔

سرفراز احمد ٹیم کی قیادت کریںگے ۔

پہلا ٹیسٹ اس مہینے کی چھبیس تاریخ سے سینچورین میں کھیلا جائے گا ۔

قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران تین ٹیسٹ میچ ، پانچ ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلے گی ۔