Wednesday, 24 April 2024, 10:57:30 am
پاکستان کی سنوکرٹیم عالمی سنوکرچمپئن شپ میں حصہ لے رہی ہے
December 12, 2018

پاکستان کی سنوکرٹیم عالمی سنوکرچمپئن شپ میں حصہ لے رہی ہے جو آج (بدھ) مصر کے شہر Marsa Alam میں شروع ہوگی۔

چمپئن شپ اس مہینے کی بائیس تاریخ تک جاری رہے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.