Friday, 19 April 2024, 11:07:35 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا لیاقت پور میں خاتون کے قتل کا نوٹس
December 12, 2018

نجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان خان بزدار نے آج رحیم یار خان کے قریب لیاقت پور میں ایک خاتون کے قتل کا نوٹس لیا ہے۔

 آئی جی پولیس پنجاب نے اس سلسلے میں رپورٹ طلب کی ہے اور ملزموں کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی۔

 انہوں نے زخمی بچی کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.