Sunday, 20 January 2019, 06:14:47 pm
ممتاز صوفی بزرگ حضرت بابا شاہ جمال قادری سہروردی کا سالانہ عرس لاہور میں شروع
December 12, 2018

متاز صوفی بزرگ حضرت بابا شاہ جمال قادری سہروردی کا تین روزہ سالانہ عرس  بدھ کی دوپہر لاہور میں شاہ جمال روڈ اچھرہ میں شروع ہوا۔

 پنجاب کے اوقاف اور مذہبی امور کے وزیر سعید الحسن شاہ نے افتتاح کیا۔