Wednesday, 24 April 2024, 06:01:12 am
ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا
December 12, 2018

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدیدسرد اورخشک جبکہ ملک کے باقی حصوں میںسرداورخشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اوراس کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پرمزید بارش اور پہاڑوں پربرفباری متوقع ہے۔پنجاب کے بعض جنوبی اوروسطی علاقوں میں صبح کے اوقات میں گہری اورہلکی دھندچھائی رہنے کا امکان ہے۔آ ج (بدھ) صبح ریکارڈکیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت اسلام آباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور دسکراچی انیسپشاوراورمری صفرکوئٹہ منفی ایکگلگت تیناورمظفرآباد چار ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.