Thursday, 21 March 2019, 11:11:44 am
معاشرے کی ترقی کیلئے تعلیم کا فروغ اہم ہے، وزیراعظم
December 12, 2018

بدھ کے روز اسلام آباد میں کیڈٹ کالج قلع سیف اللہ کے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشرے کی ترقی کیلئے قانون کی حکمرانی، انصاف کی فراہمی اور تعلیم کا فروغ اہم ہے۔

دریں اثناء وزیراعظم عمران خان سے رکن پنجاب اسمبلی فیصل فاروق چیمہ نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔

انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔