Tuesday, 23 April 2024, 03:06:31 pm
جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے تھریسامے کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے مطلوبہ اکثریت ہے:ارکان اسمبلی ٹوری پارٹی
December 12, 2018

برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہونے کے معاملے پرحکمران ٹوری پارٹی کے ارکان اسمبلی نے دعویٰ کیاہے کہ جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے ان کے پاس مطلوبہ اکثریت ہے۔

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق اگرکنزرویٹوپارٹی کے 48ارکان اسمبلی نے ایک مراسلے کے ذریعے تھریسامے کی حمایت سے انکار کیاتوقیادت کابحران شروع ہوجائے گا۔ادھراس بارے میں کوئی مصدقہ اطلاع نہیں ہے تاہم کابینہ کے ایک وزیرسمیت ذرائع کاکہناہے کہ انہیں یقین ہے کہ اڑتالیس خطوط ارسال کئے جاچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.