Thursday, 21 March 2019, 11:20:55 am
حکومت پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کیلئے پرعزم ہے، خالد مقبول
December 12, 2018

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کیلئے پرعزم ہے۔

ایشیا پیسفیک ٹیلی کمیونٹی کی سیکرٹری جنرل Areewan Haorangsi سے بدھ کے روز اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا کے مستقبل کا انحصار انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات پر ہے۔