Wednesday, 24 April 2024, 07:37:33 pm
برازیل:گرجاگھرمیں مسلح شخص کی فائرنگ،5 افرادہلاک
December 12, 2018

برازیل کے شہرSao Paulo کے گرجاگھرمیں مسلح شخص کی فائرنگ سے پانچ افرادہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

برازیل کے خبررساں ادارے O Globo News کی اطلاعات کے مطابق مسلح شخص جس کے پاس ایک ریوالوراورایک پستول تھا اپنی نشست سے اٹھا اوراندھادھندفائرنگ شروع کردی اوربعدمیں خودکوگولی مارلی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.