Wednesday, 24 April 2024, 02:57:33 pm
آسٹریلوی ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات
December 12, 2018

آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن  نے بدھ کے روز لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار سے ملاقات کی۔

 ملاقات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تعلیم، صحت،فنی مہارت ،سیاحت ،افزائش حیوانات اور آبی انتظام سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.