Thursday, 28 March 2024, 03:48:23 pm
او آئی سی کی یوگنڈا،گیمبیا اور ماریشس میں 4تعلیمی منصوبوں کیلئے امداد کی منظوری
December 12, 2018

اسلامی تعاون تنظیم نے یوگنڈا، گیمبیا اور ماریشس میں چار تعلیمی منصوبوں کیلئے امداد کی منظوری دی ہے۔تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین نے جدہ میں ایک بیان میں کہا کہ یہ امداد دنیا میں انسانی ترقی کے حصول اور مسلمانوں کا مقام ومرتبہ بلند کرنے کیلئے اسلامی یکجہتی فنڈ کا حصہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.