Tuesday, 26 March 2019, 04:50:14 am
افغانستان : فضائی حملے میں 8 طالبان ہلاک
December 12, 2018

افغانستان کے صوبے URUZGAN میں ایک فضائی حملے میں آٹھ طالبان عسکریت پسند ہلاک او رچار زخمی ہوگئے ہیں۔

205 ویں ATAL کور نے آج ایک بیان میں کہاکہ یہ فضائی حملہ افغان فضائیہ نے TARINKOT شہر کے ایک علاقے میں کیا جہاں طالبان گروپ کے ارکان جمع تھے ۔