Saturday, 20 April 2024, 01:13:15 am
عالمی ہاکی کپ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے
December 12, 2018

 

بھارت کے شہربھوبنیشور میں جاری عالمی ہاکی کپ میں آج (بدھ) دومیچ کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں ارجنٹائن کامقابلہ انگلینڈ سے ہوگا جبکہ دوسرامیچ آسٹریلیا اورفرانس کے درمیان کھیلاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.