Friday, 29 March 2024, 04:40:04 pm
ہملٹن ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز کو 240رنزسے شکست
December 12, 2017

  ہملٹن میں منگل کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 240رنز سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی۔444 رن کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز نے کھیل کا وقت ختم ہونے تک 203 رنز بنائے اور اس کے نو کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔سنیل امبریس زخمی ہونے کے باعث کھیل جاری نہیں رکھ سکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.