Wednesday, 17 April 2024, 12:45:15 am
بھارت اقوام متحدہ کی قرادادوں پرعمل در آمد میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے:وزیراعظم آزاد کشمیر
November 12, 2021

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکیں۔اسلامی تعاون تنظیم کے اعلیٰ سطح کے ایک وفد سے جسکی قیادت تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے جموں و کشمیر کے بارے میں خصوصی نمائندہ کر رہے تھے ،مظفر آباد میں ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ بھارت اقوام متحدہ کی قرادادوں پرعمل در آمد میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.