Wednesday, 24 April 2024, 02:53:22 am
آزاد جموں و کشمیر حکومت کا سرکاری اور نیم سرکاری محکموں میں بھرتی کیلئے بالائی عمر کی حد میں پانچ سال کی رعایت دینے کا اعلان
November 12, 2021

آزاد جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری اور نیم سرکاری محکموں میں بھرتی کے لئے بالائی عمر کی حد میں پانچ سال کی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

آج (جمعہ)آزاد کشمیر میں جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق اگست2021 سے جولائی2023 تک دو سال کے لئے اس رعایت پر عملدرآمد کیا جائے گا۔تاہم پولیس' جیل خانہ جات اور ریسکیو1122 اس رعایت سے مستثنیٰ ہوں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.