Wednesday, 24 April 2024, 08:18:37 pm
کوہاٹ میں دومتحارب گروپوں کےدرمیان فائرنگ کےتبادلےمیں 3 افرادجاں بحق
November 12, 2019

 ضلع کوہاٹ کے علاقے ملنگ آباد میں آج صبح دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

 کوہاٹ پولیس کے مطابق فائرنگ کی وجہ ذاتی دشمنی بتائی جاتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.