Thursday, 25 April 2024, 09:50:10 pm
جشن آزادی گلگت پولوٹورنامنٹ کافائنل آج کھیلا جائےگا
November 13, 2019

جشن آزادی گلگت پولو ٹورنامنٹ کا فائنل آج گلگت حلقہ نمبر ون اور Damote کلب کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اس سے پہلے گلگت حلقہ نمبر ون نے پہلے سیمی فائنل میں شاہین کلب کو ایک کے مقابلے میں نو گول سے ہرا دیا۔

دوسرے سیمی فائنل میں Damote پولو کلب نے Shotee پولوٹیم کو ایک کے مقابلے میں نو گول سے شکست دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.