Thursday, 25 April 2024, 03:43:24 pm

مزید خبریں

 
بھارتی فوج کی گاندربل میں ریاستی دہشتگردی،ایک اورنوجوان کوشہیدکردیا
November 12, 2019

مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھارتی فوج نے آج ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔

 بھارتی فوج نے نوجوان کوضلع کے علاقے Gund میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔

 اس سےپہلے بھارتی فوج نے ضلع بانڈی پور میں دو نوجوانوں کو شہید کردیا تھا جس کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.